
ڈی آئی خان میں الگ حملوں میں چار ایف بی آر اہلکار اور ٹریفک پولیس اہلکار شہید
ڈیرہ اسماعیل خان میں دو الگ فائرنگ واقعات میں چار ایف بی آر اہلکار اور ایک ہائی وے ٹریفک پولیس اہلکار شہید جبکہ ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا، پولیس نے علاقوں کو گھیرے میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔
6 اکتوبر، 2026