
پاکستاناہم خبر
ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 8 شدت پسند ہلاک
سکیورٹی ذرائع کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 8 شدت پسند مارے گئے، جن میں تین اہم کمانڈر بھی شامل تھے؛ اسلحہ، گولہ بارود اور غیر ملکی کرنسی بھی برآمد ہونے کا دعویٰ کیا گیا۔
4 اکتوبر، 2026