
ڈیرہ اسماعیل خان میں تاریخی رام لیلا مندر کی مسماری شہریوں کی مداخلت پر رک گئی
ڈیرہ اسماعیل خان کے رحیم بازار میں واقع تاریخی رام لیلا مندر کی مسماری سول سوسائٹی کی مداخلت کے بعد روک دی گئی۔ مقامی کارکن نے دعویٰ کیا ہے کہ جگہ پر تجارتی عمارت بنانے کی کوشش کی جا رہی تھی۔
15 اکتوبر، 2026