
ڈی آئی خان میں اغوا کے بعد شوگر مل کے 17 کارکن لاپتا، بازیابی کے لیے پولیس آپریشن جاری
ڈیرہ اسماعیل خان میں انڈس ہائی وے کے قریب مسلح افراد کی جانب سے مسافروں اور شوگر مل کارکنوں کو اغوا کیے جانے کے بعد 17 کارکن تاحال لاپتا ہیں؛ پانچ مسافر رہا ہو گئے جبکہ پولیس نے بازیابی کے لیے ٹیمیں تشکیل دی ہیں۔
22 اکتوبر، 2026