
ڈی جی خان ایئرپورٹ کو بین الاقوامی پروازوں کے لیے اپ گریڈ کرنے کا کام شروع، تکمیل جنوری 2028 میں متوقع
وفاقی وزیر اویس لغاری کے مطابق ڈی جی خان ایئرپورٹ کی 5.5 ارب روپے کی توسیع پر عملی کام شروع ہو چکا ہے، جس میں رن وے کی توسیع بھی شامل ہے اور منصوبہ جنوری 2028 تک مکمل کرنے کا ہدف ہے۔
20 اکتوبر، 2026