
ماسکو فارمیٹ اجلاس مشترکہ اعلامیے کے بغیر ختم، پاکستان اور افغانستان میں اختلاف
افغانستان پر آٹھویں ماسکو فارمیٹ مشاورت میں پاکستان اور افغان وفود دہشت گردی سے متعلق زبان پر متفق نہ ہوسکے، جس کے باعث اجلاس مشترکہ اعلامیے کے بغیر ختم ہوا۔
6 اکتوبر، 2026