
ارسا نے ربیع سیزن میں پنجاب اور سندھ کے لیے 22 فیصد پانی کی کمی منظور کر لی
ارسا کی مشاورتی کمیٹی نے ربیع سیزن کے لیے پنجاب اور سندھ میں مجموعی 22 فیصد پانی کی کمی منظور کی، جبکہ بلوچستان اور خیبر پختونخوا کو کٹوتی سے مستثنیٰ رکھا گیا ہے۔
7 اکتوبر، 2026