
FAO: پاکستان میں 60 فیصد سے زائد افراد صحت مند غذا کی استطاعت نہیں رکھتے
اقوام متحدہ کے ادارہ خوراک و زراعت کے تازہ جائزے کے مطابق پاکستان میں 60 فیصد سے زیادہ آبادی صحت مند غذا خریدنے کی استطاعت نہیں رکھتی، جبکہ سبزیوں، پھلوں، دالوں اور دیگر غذائیت بخش خوراک کی دستیابی میں نمایاں خلا موجود ہے۔
4 اکتوبر، 2026