
پاکستان کی غذائی رسد قومی رہنما اصولوں سے ہم آہنگ نہیں، ایف اے او رپورٹ
ایف اے او کے نئے پالیسی بریف کے مطابق پاکستان میں سبزیوں، پھلوں، دالوں اور جڑ والی غذاؤں کی رسد ضرورت سے کم جبکہ اناج اور چینی کی فراہمی زیادہ ہے، اور 60 فیصد سے زائد آبادی صحت مند غذا کی استطاعت نہیں رکھتی۔
26 اکتوبر، 2026