
پاکستان
فاروق نائیک نے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا
پیپلز پارٹی کے سینیٹر فاروق ایچ نائیک نے ذاتی مصروفیات کا حوالہ دیتے ہوئے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے اور کمیشن میں خدمات کو اعزاز قرار دیا ہے۔
7 اکتوبر، 2026