
کمپٹیشن کمیشن نے فاطمہ فرٹیلائزر کی ایگری ٹیک شیئرز ٹرانزیکشن کی منظوری دے دی
کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے فیز ون جائزے کے بعد فاطمہ فرٹیلائزر کی ایگری ٹیک میں شیئرز کے حصول کی ٹرانزیکشن منظور کی، کمیشن کے مطابق موجودہ حالات میں مسابقت نمایاں طور پر کم ہونے کا خطرہ نہیں۔
6 اکتوبر، 2026