
ایف بی آر نے ٹیکس دہندگان کے فیس لیس آڈٹ کا نیا طریقہ کار جاری کر دیا
ایف بی آر نے فیس لیس آڈٹ یونٹ اور اس کے افسران کے اختیارات و ذمہ داریوں کا نیا طریقہ کار جاری کیا ہے، جس میں سیلز ٹیکس آڈٹ، معلومات طلب کرنے، ای ہیئرنگ اور آڈٹ رپورٹ کی تیاری کے مراحل واضح کیے گئے ہیں۔
2 اکتوبر، 2026