
کاروبار
ایف بی آر نے انکم ٹیکس ریٹرن کی آخری تاریخ بڑھانے کا زیرِ گردش نوٹیفکیشن جعلی قرار دے دیا
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے اس نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دیا ہے جس میں ٹیکس سال 2026 کے انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 اکتوبر تک بڑھانے کا دعویٰ کیا گیا تھا۔ ایف بی آر کے مطابق مقررہ آخری تاریخ 30 ستمبر ہی رہی۔
30 ستمبر، 2026