
کاروبار
ایف بی آر نے پہلی سہ ماہی میں 3.083 ٹریلین روپے محصولات جمع کر لیے، ہدف سے 30 ارب زائد
فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مطابق مالی سال 2026-27 کی پہلی سہ ماہی میں 3.083 ٹریلین روپے محصولات جمع ہوئے، جو 3.053 ٹریلین روپے کے ہدف سے 30 ارب روپے زیادہ ہیں۔ سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی نے مجموعی کارکردگی کو سہارا دیا جبکہ انکم ٹیکس اور کسٹمز ڈیوٹی اپنے اہداف سے کم رہے۔
1 اکتوبر، 2026