
31 اکتوبر تک ریٹرن جمع نہ کرانے پر ایف بی آر نے ہزاروں ٹیکس دہندگان کا اسٹیٹس غیر فعال کر دیا
ایف بی آر نے ٹیکس سال 2026 کی 31 اکتوبر کی آخری تاریخ تک انکم ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے والے ہزاروں ٹیکس دہندگان کا فعال اسٹیٹس غیر فعال کر دیا ہے۔ ٹیکس ماہرین کے مطابق بعض ایسے افراد بھی متاثر ہوئے جنہوں نے آخری روز مہلت کی درخواست دی تھی۔
2 نومبر، 2026