
آئرس پورٹل کی خرابی سے وطن واپس آنے والے پاکستانیوں کے 2026 ٹیکس گوشواروں میں دولت کا درست اندراج مشکل
کراچی ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے ایف بی آر کو خبردار کیا ہے کہ آئرس پورٹل سابق غیر مقیم اور اب مقیم پاکستانیوں کو درست ابتدائی ویلتھ بیلنس درج کرنے نہیں دے رہا، جس سے ریٹرن کی مصالحت متاثر ہو سکتی ہے۔
25 اکتوبر، 2026