
ایک ہی STRN کے تحت فیکٹری سے اپنے گودام تک سامان کی منتقلی پر سیلز ٹیکس نہیں ہوگا: ایف بی آر
ایف بی آر نے واضح کیا ہے کہ ایک ہی سیلز ٹیکس رجسٹریشن نمبر کے تحت فیکٹری سے رجسٹرڈ شخص کے اپنے گودام تک سامان کی منتقلی taxable supply نہیں سمجھی جائے گی، تاہم Stock Transfer Note ساتھ رکھنا لازم ہوگا۔
29 ستمبر، 2026