
ایف سی سی کا فیصلہ: ڈاکٹر لائسنس کے بغیر میڈیکل اسٹور نہیں چلا سکتے
وفاقی آئینی عدالت نے قرار دیا ہے کہ رجسٹرڈ ڈاکٹر اپنے مریض کو دوا دے سکتا ہے، مگر ڈرگز ایکٹ 1976 کے تحت لائسنس کے بغیر میڈیکل اسٹور یا ریٹیل ڈرگ آؤٹ لیٹ نہیں چلا سکتا۔
3 اکتوبر، 2026