
وفاقی آئینی عدالت نے ورک پلیس ہراسمنٹ کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا
وفاقی آئینی عدالت نے نیشنل بینک کی ایک ملازمہ کے 2012 کے ہراسمنٹ کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ 2010 کے قانون کے تحت قابلِ کارروائی ہراسمنٹ کے لیے رویے کا جنسی نوعیت کا ہونا ضروری ہے، جبکہ قانونی ماہرین نے اس تشریح پر تنقید کی ہے۔
30 ستمبر، 2026