
وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری زمین پر نجی ملکیت کا دعویٰ مسترد کر دیا
وفاقی آئینی عدالت نے قرار دیا ہے کہ عارضی کاشت کی لیز مستقل ملکیتی حق پیدا نہیں کرتی اور قانونی ممانعت کے تحت آنے والی سرکاری زمین انتظامی غلطی یا طویل قبضے کی بنیاد پر نجی ملکیت میں منتقل نہیں کی جا سکتی۔
27 اکتوبر، 2026