
وفاقی آئینی عدالت نے پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز 2026 جاری کردیے
وفاقی آئینی عدالت نے پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز 2026 جاری کیے ہیں جن میں بنیادی حقوق، حبس بے جا، توہین عدالت، نظرثانی، اپیلوں اور عدالتی کارروائی کے طریقہ کار کی تفصیل شامل ہے۔
2 اکتوبر، 2026