
وفاقی آئینی عدالت: سپریم کورٹ کے فیصلوں پر عمل نہ کرنا قانونی نظام کے بنیادی ڈھانچے کو چیلنج کرنے کے مترادف
وفاقی آئینی عدالت نے برطرف سرکاری ملازمین سے متعلق 2021 کے سپریم کورٹ فیصلے پر عملدرآمد میں تاخیر پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالتی احکامات قانونی مینڈیٹ ہیں، محض سفارشات نہیں۔
31 اکتوبر، 2026