
حکومت انسداد دہشت گردی پر تمام سیاسی جماعتوں سے اتفاق رائے کے لیے تیار ہے، رانا ثنااللہ
وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے سینیٹ میں کہا ہے کہ وفاقی حکومت انسداد دہشت گردی کے معاملے پر تمام سیاسی جماعتوں کو مذاکرات کی دعوت دے کر قومی اتفاق رائے پیدا کرنے کے لیے تیار ہے۔
20 اکتوبر، 2026