
فنانس ڈویژن نے ڈیبٹ مینجمنٹ آفس کے لیے ڈائریکٹر جنرل قرضہ کی آسامی مشتہر کر دی
وفاقی فنانس ڈویژن نے ڈیبٹ مینجمنٹ آفس کے سربراہ کے طور پر ڈائریکٹر جنرل (ڈیبٹ) کی سینئر آسامی کے لیے درخواستیں طلب کی ہیں، جس میں ملکی و غیر ملکی قرض، خطرات، سرمایہ کار رابطوں اور بین الاقوامی مالیاتی اداروں سے ہم آہنگی کی ذمہ داریاں شامل ہوں گی۔
5 اکتوبر، 2026