
وفاقی اسکولوں میں ثقافتی ورثے کی تعلیم کا نیا پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ
وفاقی وزارت تعلیم اور قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن نے اسلام آباد کے دس سرکاری اسکولوں میں جماعت ششم سے ہشتم کے طلبہ کے لیے ثقافتی ورثے پر مبنی تعلیمی سرگرمیوں کا پائلٹ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
26 اکتوبر، 2026