
پاکستان
ایف جے سی حملہ کیس: اے ٹی سی کا عمران خان کو اگلی سماعت پر پیش کرنے کا حکم
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے فیڈرل جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں پی ٹی آئی بانی عمران خان کو اگلی سماعت پر پیش کرنے کی ہدایت کی جبکہ چار سابق پارٹی رہنماؤں کو عدم پیشی پر اشتہاری قرار دیا گیا۔
5 اکتوبر، 2026