
وفاق کا صوبائی این ایف سی حصص سے 110 ارب روپے بجلی واجبات وصول کرنے کا منصوبہ
وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کو بتایا ہے کہ صوبوں کے 110 ارب روپے سے زائد بجلی واجبات این ایف سی حصص سے ایڈجسٹ کرنے کا طریقہ کار زیر غور ہے، تاہم صوبائی رضامندی ایک اہم قانونی و انتظامی شرط ہے۔
6 اکتوبر، 2026