
وفاق نے مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 220.72 ارب روپے کے ترقیاتی فنڈز کی منظوری دی
وزارت منصوبہ بندی کے اعداد کے مطابق جولائی تا ستمبر 2026 میں ایک کھرب روپے کے وفاقی PSDP میں سے 220.721 ارب روپے کے فنڈز جاری کرنے کی اجازت دی گئی جبکہ حقیقی اخراجات 61.320 ارب روپے رہے۔
7 اکتوبر، 2026