
وفاقی حکومت نے پبلک پروکیورمنٹ رولز 2026 نافذ کر دیے، ڈیجیٹل خریداری لازمی
وفاقی حکومت نے 2004 کے قواعد کی جگہ پبلک پروکیورمنٹ رولز 2026 نافذ کیے ہیں، جن میں وفاقی خریداری کے لیے EPADS، تیسرے فریق کی جانچ اور بڑے ٹھیکوں میں اضافی نگرانی شامل ہے۔
29 ستمبر، 2026