
کاروبار
وزیراعظم کی کاروباری ریگولیٹری نظام جدید بنانے اور جامع رجسٹری قائم کرنے کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف نے کاروباری ضوابط کو یکجا کرنے کے لیے جامع ریگولیٹری رجسٹری قائم کرنے، ایزی بزنس ایکٹ کے ملک گیر نفاذ اور ای بز پنجاب کو مارچ 2027 تک اسلام آباد کے سہولت مرکز سے منسلک کرنے کی ہدایت کی۔
4 اکتوبر، 2026