
وفاقی حکومت نے وزارتوں اور ڈویژنز کی رائٹ سائزنگ کا اگلا مرحلہ منظور کرلیا
وفاقی حکومت نے سرکاری اخراجات اور انتظامی حجم کم کرنے کے لیے وزارتوں، ڈویژنز اور ماتحت اداروں کی تنظیم نو، انضمام اور ممکنہ خاتمے سے متعلق رائٹ سائزنگ اقدامات آگے بڑھانے کی منظوری دی ہے۔
25 اکتوبر، 2026