
مسلم مخالف نعروں پر فیفا کی اسپین کے خلاف کارروائی، اگلے ہوم دوستانہ میچ میں 15 فیصد نشستیں بند
فیفا نے مصر کے خلاف دوستانہ میچ میں امتیازی نعروں پر اسپین کو اگلے ہوم فرینڈلی میں کم از کم 15 فیصد نشستیں بند رکھنے اور 20 ہزار ڈالر جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔
17 اکتوبر، 2026