
اورنگزیب کا غیر ملکی سرمایہ کاروں کی بڑھتی دلچسپی کا دعویٰ، نجی شعبے کی قیادت پر زور
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ کان کنی، ٹیکنالوجی، زراعت، تیل و گیس، ریفائنری اپ گریڈ اور بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری سمیت مختلف شعبوں میں غیر ملکی سرمایہ کار دلچسپی دکھا رہے ہیں۔
2 اکتوبر، 2026