
فرانس میں طلبہ اور اساتذہ کے ملک گیر مظاہرے، سیکڑوں اسکولوں میں تدریسی عمل متاثر
فرانس میں اسکولوں کی خستہ حالت، عملے کی کمی اور تعلیمی سہولتوں کے مطالبات پر طلبہ، اساتذہ اور والدین نے ملک گیر مظاہرے کیے، جبکہ حکومت نے اکتوبر کے اختتام تک ابتدائی تجاویز پیش کرنے کا وعدہ کیا ہے۔
6 اکتوبر، 2026