
افغان شہریوں کی واپسی کے معاملے پر فرانس اور طالبان حکام میں تکنیکی بات چیت شروع
فرانسیسی سفارتی ذریعے کے مطابق پیرس نے بعض افغان شہریوں کی افغانستان واپسی کے انتظامات پر طالبان حکام سے تکنیکی رابطے شروع کیے ہیں۔ فرانس نے واضح کیا کہ اس اقدام سے طالبان حکومت کی سفارتی حیثیت سے متعلق اس کا مؤقف تبدیل نہیں ہوا۔
8 اکتوبر، 2026