
گیپکو کی نجکاری کے لیے نو امیدوار پری کوالیفائی، اگلے مرحلے کی راہ ہموار
نجکاری کمیشن کے بورڈ نے گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی کے حصول میں دلچسپی رکھنے والی نو پارٹیوں کو پری کوالیفائی کرنے کی منظوری دے دی ہے، جس سے بجلی تقسیم کار کمپنی کی نجکاری کا عمل اگلے مرحلے میں داخل ہو گیا۔
6 اکتوبر، 2026