
گلگت بلتستان کے مختلف محکموں میں 10 ہزار سے زائد ملازمتیں دینے کا اعلان
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین ایڈووکیٹ نے اسکردو میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مختلف سرکاری محکموں میں 10 ہزار سے زائد ملازمتیں فراہم کی جائیں گی اور بھرتیوں میں میرٹ کو ترجیح دی جائے گی۔
31 اکتوبر، 2026