
حکومت اور پیپلز پارٹی کا مشترکہ وفد پی ٹی آئی قیادت سے مذاکرات کرے گا
صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات میں وفاقی حکومت اور پیپلز پارٹی پر مشتمل مشترکہ وفد تشکیل دیا گیا جو موجودہ سیاسی صورتحال اور پی ٹی آئی کے مجوزہ اسلام آباد مارچ کے تناظر میں تحریک انصاف کی قیادت سے بات چیت کرے گا۔
2 اکتوبر، 2026