
پاکستان
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کا پہلا دور مکمل، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق
قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق کی صدارت میں حکومت اور پی ٹی آئی کی قیادت میں اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور مکمل ہوا؛ دونوں فریقوں نے 3 اکتوبر کو دوبارہ ملاقات پر اتفاق کیا۔
3 اکتوبر، 2026