
4 اکتوبر کے مارچ سے قبل حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات شروع
حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے وفود نے قومی اسمبلی کے اسپیکر چیمبر میں مذاکرات شروع کر دیے، ملاقات 4 اکتوبر کے مجوزہ اسلام آباد مارچ سے دو روز قبل ہوئی جبکہ محمود خان اچکزئی نے مقام پر اعتراض کرتے ہوئے شرکت نہیں کی۔
2 اکتوبر، 2026