
بلوچستان حکومت کا گوادر کے ترقیاتی منصوبوں کو تیز کرنے اور اضافی وسائل دینے کا فیصلہ
گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے جائزہ اجلاس میں شہری بحالی، پانی کی فراہمی، تعلیم اور کھیلوں کے منصوبوں کے لیے اضافی وسائل ترجیحی بنیادوں پر فراہم کرنے اور جاری اسکیمیں تیز کرنے کی ہدایت کی گئی۔
5 اکتوبر، 2026