
لاہور اے ٹی سی نے حماد اظہر کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں پولیس کی مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
27 اکتوبر، 2026