
صومالیہ کے قریب ہائی جیک ٹینکر کی بازیابی میں جاں بحق 3 پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے کا عمل جاری
وزیراعظم دفتر کے مطابق صومالیہ کے ساحل کے قریب ہائی جیک آئل ٹینکر کی بازیابی کی کارروائی میں جاں بحق تین پاکستانی ملاحوں کی میتیں ادیس ابابا پہنچ گئی ہیں اور انہیں کراچی لانے کے انتظامات کیے جا رہے ہیں۔
4 اکتوبر، 2026