
حنا جاوید قتل کیس: خاندان کا پولیس تحقیقات پر عدم اعتماد، عدالتی کمیشن بنانے کا مطالبہ
حنا جاوید کے اہل خانہ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے نام کھلے خط میں پولیس تحقیقات پر دوبارہ عدم اعتماد ظاہر کرتے ہوئے غیر جانب دار عدالتی کمیشن قائم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
25 اکتوبر، 2026