
ایچ آر سی پی رپورٹ میں مذہبی اقلیتوں کے حقوق کی مسلسل خلاف ورزیوں پر تشویش
ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی سالانہ رپورٹ نے توہین مذہب قوانین کے مبینہ غلط استعمال، جبری شادیوں و تبدیلی مذہب، نفرت انگیز تقاریر اور امتیازی رویوں سمیت مذہبی اقلیتوں کو درپیش مسائل کی نشاندہی کی ہے۔
16 اکتوبر، 2026