
پاکستان میں BYD گاڑیوں کی پیداوار ابتدا میں درآمدی پرزوں پر منحصر ہوگی، 80 فیصد لوکلائزیشن کا طویل مدتی ہدف
حب پاور کمپنی کے مطابق پاکستان میں BYD گاڑیوں کی ابتدائی پیداوار درآمدی خام مال اور پرزوں سے ہوگی، جبکہ وقت کے ساتھ مقامی تیاری بڑھا کر گاڑی کا 80 فیصد حصہ ملک میں تیار کرنے کا ہدف رکھا گیا ہے۔
21 اکتوبر، 2026