
حیدرآباد ایئرپورٹ پر 13 سال بعد کمرشل پروازیں بحال کرنے کی تیاری
پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے حیدرآباد ایئرپورٹ کی بحالی کو اپنے منصوبوں کا حصہ قرار دیا ہے؛ مجوزہ اپ گریڈ میں رن وے کو 11,500 فٹ تک بڑھانے اور بڑے طیاروں کے لیے سہولت بہتر بنانے کی بات کی گئی ہے۔
5 اکتوبر، 2026