
حیدرآباد بورڈ کے انٹر نتائج میں مبینہ ردوبدل پر افسر معطل، تین رکنی انکوائری قائم
سندھ حکومت نے حیدرآباد تعلیمی بورڈ کے 2026 کے بارہویں جماعت کے نتائج میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے لیے تین رکنی کمیٹی قائم کر دی اور ٹاپ سیکرٹ برانچ کے ڈپٹی کنٹرولر کو انکوائری مکمل ہونے تک معطل کر دیا۔
24 اکتوبر، 2026