
ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کیس کا ریکارڈ پیش نہ ہونے پر اسلام آباد پولیس چیف عدالت طلب
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف سکیورٹی روٹ کیس کا ریکارڈ مسلسل پیش نہ ہونے پر آئی جی اسلام آباد کو آئندہ سماعت پر طلب اور دو پولیس افسران کو شوکاز نوٹس جاری کردیے۔
17 اکتوبر، 2026