
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ پر فردِ جرم عائد کر دی
انسداد دہشت گردی عدالت نے بین الاقوامی کرکٹ ٹیم کے سکیورٹی روٹ میں مبینہ خلل اور عوامی بے چینی پر اکسانے کے مقدمے میں ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ پر فرد جرم عائد کی؛ دونوں نے قانونی دستاویزات نہ ملنے کا اعتراض کیا۔
7 اکتوبر، 2026